ٹھٹھہ میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ ایچ یو جے کے رہنما خالد کھوکھر اور اقبال ملاح کی رہنمائی میں احتجاج کیا گیا

Published on October 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث افراد کی عدم گرفتاری کیخلاف ٹھٹھہ میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ ایچ یو جے کے رہنما خالد کھوکھر اور اقبال ملاح کی رہنمائی میں احتجاج کیا گیا احتجاج میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شدید نعریبازی ہم دو ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں مگر حکومت کچھ کرنے جو تیار نہیں، اقبال ملاح رینما ایچ یو جےجان محمد مہر کے قاتلوں جی عدم گرفتاری موجودہ حکومت اور فورسز کیلئے ایک بڑا سوال یے، اقبال ملاح سندہ بھر میں صحافیوں کا احتجاج جاری ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور قاتل فوری گرفتار کرے۔خالد کھوکھر رہنما ایچ یو جے اگر چند روز کے اندر جان محمد مہر کے قاتل اور قتل میں ملوث قاتل گرفتار نا ہوئے تو آئندہ مشاورت کے بعد سی ایم ہاؤس کے سامنے دہرنا دینگے خالد کھوکھر کا اعلان احتجاجی مظاہرے میں سینیئر صحافی خدا بخش بروہی، شبیر بھٹی اکبر دلوانی، اقبال جاکھرو، اعجاز واریو، ذوالفقار خاصخیلی، نظیر قریشی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes