جہلم تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں کی پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے عملہ کی نااہلی کے باعث صارفین مشکلات کا شکار

Published on July 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

images
جہلم(مہر سلطان سے )تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل ایکسچینج کی خدماتی سرگرمیوں پر انگلیاں اٹھنے لگیں جہلم پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں جوتن کی ایکسچینج مکمل طور پر فلاپ ہو چکی ہے عملہ کی نااہلی کے باعث ڈی ایس ایل کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے اس کو آپریٹ کرنے والا عملہ ہنر مند نا ہونے کی وجہ سے معملہ بہت گھمبیر ہو چکا ہے اس ایکسچینج کے سربراہ کی نااہلی کے باعث عوام پی ٹی سی ایل کے کنیکشن کٹوانے پر مجبور ہو چکے ہیں عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطابلبہ کیا ہے کہ وہ ان کرپٹ اور کام چور اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لے کر موجودہ عملے کو ٹرانسفر کرکے یہاں پر نیا عملہ تینات کریں تاکہ عوام ان کو ان مشکلات سے چھٹکارا مل سکے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes