عمران خان نے جاوید ہاشمی سے ناطہ توڑ لیا

Published on August 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

imran-khan
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جاویدہاشمی سے اپنی راہیں جداکرنے کا اعلان کردیا۔آزادی مارچ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ جاوید ہاشمی صاحب نے ایک بیان دیاہے جس سے یہ تاثر ملاکہ عمران خان کسی کے اشارے پر چل رہے ہیں ، وہ ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں عمران خان نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے الزام لگایا کہ میں نے یہ سب کسی کے اشارے پر کیا اگر مجھے اشارے مل رہے ہوتے یا کسی کے کندھوں پر آنا ہوتا تو پہلے ہی ہلہ بول دیتے لیکن ہمیں صرف ایک ہی اشارہ چاہئے وہ پاکستانی قوم کا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes