سینئر صحافی و کالم نگا ر ملک عامر نواز کی نا نی اماں طویل علالت کے بعد وفات پا گئی

Published on October 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

544946_512174722177877_423897507_n
تلہ گنگ (یواین پی)سینئر صحافی و کالم نگا ر ملک عامر نوازاور ایم ایس ویلفئیر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عاطف سلیم کی نا نی اماں طویل علالت کے بعد وفات پا گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و کالم نگا ر ملک عامر نوازاور ایم ایس ویلفئیر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عاطف سلیم کی نا نی اماں اور ملک محمد یعقوب اعوان کی والدہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں گذشتہ روزان کو آبا ئی گاؤں نکہ ریحان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔رشتہ داروں کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں نما ز جنا زہ میں شرکت کی ۔وفات پر ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن، سینئر کالم نگار ملک عارف یعقوب ادلکہ ، سینئر کالم نگار لیا قت خان اعوان ، ڈاکٹر آفتاب حیات ملک ، سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن،سابق ایم این اے سردار محمد فیض ٹمن ،سابق ایم پی اے امیدوار ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، چیئر مین اعوان فرینڈز گروپ گو ہر خان اعوان، سینئر کالم نگارملک ارشد کو ٹگلہ ،ایم پی اے سردار ذوالفقا ر علی خان دلہہ ، سر کو لیشن منیجر روزنا مہ پاکستان شیخ فیصل ،سابق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ، ایڈیٹر آزادی نیوز سید سرمد حسنین ،سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس خان ،سا بق تحصیل ناظم ملک سلیم اقبال و دیگر احباب نے مر حو مہ کے لیے مغفرت کی دعا کی اور سینئر صحافی و کالم نگا ر ملک عامر نوازسے افسوس کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题