بورے والہ کی رہائشی معذور خاتون کی خادم اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے اپیل

Published on November 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

nawaz-sharif-shahbaz-sharif
نواحی گاؤں 193ای بی کی رہائشی معذور خاتون ممتاز بی بی نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ غریب اورمعذور عورت ہے اور اسکے تین چھوٹے معصوم بچے ہیں اسکا خاوند گدھا گاڑی چلا کر محنت مزدور ی کرتا ہے جبکہ وہ معذور ہونے کے باوجود لوگوں کے گھر وں میں کام کرکے بچوں کاپیٹ پالتی ہے اسکا کوئی گھر نہیں ہے بمشکل سے گھر کا خرچہ چلتا ہے وہ مکان خریدنے سے قاصر ہے گگو منڈی میں ایک کوارٹر ہے جس کی الائمنٹ اسسٹنٹ کمشنر نے کر نی ہے مہر بانی فرما کر اسسٹنٹ کمشنر کو کواٹر الاٹ کرنے کی ہدایت فر مائی جائے میں اور میر ے بچے سکون سے سر چھپا سکیں ہمار ا خاندان زندگی بھر دعائیں دے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy