ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی غنڈ ا گردی کے خلاف بینرز اویزں

Published on December 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

unnamed
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی غنڈ ا گردی کے خلاف بینرز اویزں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی طرف سے ہیڈ ماسٹر کے خلاف بد تمیزی اور طلبا پر تشدد کے خلاف اہل علاقہ کی طرف سے گاؤں میں مذمتی بینرزآویزاں کردئیے۔ اہل علاقہ کے مطابق ایم این اے سلمان حنیف کی طرف سے ہیڈ ماسٹر سے معافی تک احتجاج جاری رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题