بارسلونا، پشاور میں سکول کے پھول سے بچوں کو شہید کرنا بزدلی ہے جوزفین کرسٹینا

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

SONY DSC
آبارسلونا(ایم ایم سہوترہ)مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے پشاور میں سکول کے پھول سے بچوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ہلاکتوں پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے یہ واقعہ ملک دشمن عناصر کا ہے جو ملک میں امن کی صورت حال کو تباہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا قوم کا مستقبل تباہ کرنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں۔انہوں نے اس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سے اظہار تعزیت کی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اور پاک فوج کی عظمت کو سلام کیا ہے جو دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے دن رات ایک کےئے ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy