صحافی عبدالشکورابی حسن کے کزن افتخار حسین انتقال کرگئے

Published on December 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 527)      No Comments

iftakhar hussain
کویت سٹی(یواین پی) صحافی عبدالشکورابی حسن ۔محمد افضل درویش ،حاجی ظہوراحمدکے ماموں زاد بھائی ، سرفرازحسین ،ذوالفقارعلی بھٹواورمحمداسماعیل کے بھائی افتخار حسین نواب شاہ سندھ محلہ غریب آباد میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔مرحوم نواب شاہ میں سنیئر ٹیچر تھے انہوں نے اپنے سوگواران میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹا چھوڑا ہے۔مرحوم کو نواب شاہ کے بڑے قبرستان میں سپردخاک جائے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme