سید عرفان احمد شاہ صحافی قبیلہ کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ڈاکٹر خرم

Published on January 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 808)      No Comments

Untitled-2 copy
بورے والا (یواین پی )بین الاقوامی خبر رساں ادارہ یونی ویڑن نیوز پاکستان ’’یواین پی ‘‘کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے نامور صحافی صدر سٹی پریس کلب بورے والا سید عرفان احمد شاہ کو پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نامز د ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ انہیں صحافتی امور کی جو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں انہیں بہتر اور احن طریقہ سے سر انجام دیں گے اور صحافی قبیلہ کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے رب کائنات انہیں اپنے فرائض کی ادائیگی میں ہمت و استقامت عطا فرمائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy