حجاب کے باعث نوکری سے محروم خاتون کی شنوائی

Published on February 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

6
واشنگٹن ۔۔۔حجاب کے سبب نوکری سے محروم کی گئی خاتون کی عدالت میں شنوائی ہو گئی۔ امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی اکثریت نے خاتون کی طرفداری کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق سمانتھا ایلوف کو 2008ءمیں سکارف پہننے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes