پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 2 دنوں میں پاکستان کو3 صدر ملے

Published on March 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

55
اسلام آباد (یواین پی)صدر مملکت کا عہدہ ایک ہی شخص کے پاس ہوتا ہے جبکہ آئین کے مطابق صدر پاکستان کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں۔اگر کبھی ایسی صورتحال پیدا ہو جائے کہ چیئرمین سینیٹ بھی ملک میں موجود نہ ہوں تو سپیکر قومی اسمبلی صدارتی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ پاکستان کو 2 دنوں میں تین صدور ملے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme