بالی وڈ کی مشہور جوڑی نے 30 کروڑ روپے معاوضہ لیا

Published on October 31, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

\"8\"

ممبئی۔۔۔ بالی وڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے کمرشل میں ایک ساتھ کام کر کے تیس کروڑ روپے کما لیے۔بالی وڈ سٹارز الگ الگ کام کر کے تو کروڑوں روپے کماتے ہی ہیں لیکن جب مشہور اداکار جوڑٰیاں ایک ساتھ لوگوں کے سامنے آتی ہیں تو دھوم مچا دیتی ہیں۔ بالی وڈ حسینہ ایشوریا رائے نے کپڑے کی ایک برانڈ کے کمرشل میں اپنے شوہر کے ساتھ کام کیا جس میں ایک ساتھ کام کر کے اس جوڑی نے تیس کروڑ روپے کما لئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy