وزیراعظم محمد نواز شریف کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت

Published on June 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments
666
اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے افغان پارلیمنٹ پر دہشت گردی کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ پیر کو افغان حکومت کے نام پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان دونوں کی مشترکہ دشمن ہے اور دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے مل کر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں کیلئے ہمدردی کا اظہار کیا۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes