سبزیوں اورپھلوں کے ذائقے سے نا آشناانوکھی برطانوی خاتون

Published on November 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

\"3\"

لندن… عام طور پرخواتین وزن بڑھنے کی پریشانی کے پیشِ نظراپنی خوراک میں زیادہ سے زیاد ہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں لیکن یہ برطانوی خاتون تو کچھ انوکھی ہی ہیں جوگزشتہ 16برسوں سے محض فاسٹ فوڈ پر گزارا کئے ہوئے ہیں۔اکیس سالہ فائےاپنی روزمرہ خوراک میں صرف جنک اور فاسٹ فوڈ ہی شامل کرتی ہے جس کاکہنا ہے کہ چپس، بسکٹ،پیزا، چکن برگر،چیز برگراورٹوسٹ اس کے کچھ پسندیدہ کھانوں میں سے ہیں۔اپنی اس انوکھی ڈائٹ کے باوجود فائےکا نا صرف وزن مناسب ہے بلکہ وہ ایک عام صحت مند انسان کی طرح اپنی زندگی بھرپور انداز میں بسر کر رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes