وزیر اطلاعات کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے انکے چچا زاد بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

Published on September 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

88
پشاور(یو این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اوراعلی تعلیم مشتاق احمد غنی بدھ کے روز نوشہرہ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویزخٹک کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کے چچا زاد بھائی عبدالطیف خٹک کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔انہوں نے وزیر اعلی پرویز خٹک ، ڈسٹرکٹ ناظم نوشہر ہ لیاقت خٹک اور رکن قومی اسمبلی عمران خٹک سے اظہار تعز یت کیا اور اﷲ تعالی سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور متاثر خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes