میرے بعد تمہاری حق تلفی ہو گی تو صبر کرنا،حدیث نبوی

Published on November 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 733)      No Comments

\"16\" 

میرے بعد تمہاری حق تلفی ہو گی تو صبر کرنا،حدیث نبوی
 سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک شخص نے الگ ہو کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کیا آپ مجھے بھی فلاں شخص کی طرح عامل ( گورنر یا محصل ) نہیں بنائیں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد تمہاری حق تلفی ہو گی تو صبر کرنا، یہاں تک کہ مجھ سے حوض کوثر پر ملو۔
مختصر صحیح مسلم
1230 :

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme