ڈسٹرکٹ باروہاڑی کے صدر کے ساتھ ڈی سی او کے مبینہ نارواسلوک کی خبریں بے بنیاد

Published on November 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

وہاڑی (یواین پی)ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ باروہاڑی کے صدر کےllll ساتھ ڈی سی او کے مبینہ نارواسلوک کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔صدر ڈسٹرکٹ باررانا ساجد اپنے ساتھیوں سمیت ڈی سی او کے پاس ایک دفتری اہلکار کے تبادلہ کے لئے آئے اس وقت کمیٹی روم میں ایک اجلاس جاری تھا جس میں ایک پارلیمنٹیرین بھی موجود تھے۔دوران اجلاس ہی صدر بار نے ایک اہلکار کے تبادلہ کی بابت یاد دہانی کرائی ڈی سی او نے اس اس بارے لاعلمی کا اظہار کیا بعد میں صدر بار کی وضاحت پر جواب دیا کہ( اے ڈی سی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرریونیو رخصت پر ہیں ان کے آنے پر ہی اس بارے میں کوئی پیش رفت ممکن ہے ۔ترجمان کے مطابق اتنی سی بات میں ناروا سلوک کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy