آج کا دن تاریخ میں 18جون

Published on June 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments

18لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 18جون 1953مصرمیں جمہوریت کا اعلان،بادشاہت کاخاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں 18جون2008    اسرائیل نے لبنان کے ساتھ ساٹھ سالہ پرانا تنازعہ حل کرنے کے لئے امن بات چیت کی تجویز دی
آج کا دن تاریخ میں 18جون1941ترکی نے جرمنی سے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں 18جون1812امریکا نے برطانیہ اور آئرلینڈ کیخلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题