صدر مملکت ممنون حسین ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت

Published on June 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

01
مکہ مکرمہ (یوا ین پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکی میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایک پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام ترکی کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے زور دیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے امت مسلمہ کو متحد ہو جانا چاہئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes