سٹی یونیورسٹی میں فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان

Published on July 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 716)      No Comments

03
پشاور( یو این پی)سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی،پشاور کے ایگزمینیشن سیکشن نے بی ایس ای ‘ایم سی ایس ،بی بی اے‘ بی ایس ‘ایس ای ‘ پی ایس انگلش ‘ بی سی ایس اور بی ایس ‘ سی ایس کے فائنل امتحانات (بہار2016) کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ طلباء وطالبات اس سلسلے میں یونیورسٹی کے ایگزمینیشن سیکشن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes