ڈسٹر کٹ کمیٹی برائے اوورسیز پا کستا نی وہاڑی کے چیئر مین شہزاد ڈوگر کو شہباز شریف نے یا دگا رشیلڈ دی

Published on August 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 865)      No Comments

Do
وہاڑی( یواین پی) ڈسٹر کٹ کمیٹی برائے اوورسیز پا کستا نی وہاڑی کے چیئر مین شہزاد ڈوگر کو ضلع وہا ڑی سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پا کستا نیوں کے مسا ئل کے جلد حل کو یقینی بنا نے پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ان کی اچھی کا رکردگی پر یا دگا رشیلڈ دی ہے وزیر اعلی پنجاب نے شہزاد ڈوگر کی خدما ت کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پا کستا نی بیر ون ملک بیو ی بچوں سے دور رہ کر خطیر زرمبادلہ بھیج کر وطن کی خد مت کر رہے ہیں ان کے اہل خا نہ کو درپیش مسائل کا حل ہما ری ذمہ داری ہے آپ نے ضلع وہا ڑی کے اوورسیز پا کستا نیوں کے مسا ئل کے جلد حل کو یقینی بنا یا واضح رہے کہ ضلع وہا ڑی میں اوورسیز پا کستا نیوں کی 59آن لائن درخواستوں میں سے 55درخواستوں میں درج مسائل کو حل کر دیا گیا ہے صرف 4درخواستیں التوا میں ہیں جن کے حل کے لیے پیشرفت جا ری ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes