پشاور میں دفعہ 144 نافذ

Published on November 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

4
پشاور(یو این پی): ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت سامان وغیرہ سے لدی ہوئی ہر قسم گاڑیوں اور ٹرکوں کے شہر میں داخلے اور نقل و حرکت پر صبح سات بجے سے شام سات بجے تک پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ تک نافذالعمل رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes