رَسی کو دنے میں ایسی مہا رت ۔۔۔کبھی دیکھی ہے

Published on December 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

\"4\"

نیویارک…آ پ نے بچو ں کو رسی کودتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا اس قدر تیزر فتار ی او ر انو کھے انداز سے یہ کا م کر تے کسی کو دیکھاہے۔ رسی کودنے میں ماہر اس لڑکی کے ہا تھ اور پا ؤں اس قدر تیزی سے حرکت کر تے ہیں کہ نظر جما نا مشکل ہو جا تا ہے۔رسی کو اپنے گِرد حیرت انگیز طور تیز رفتاری سے گھماتی یہ لڑکی ایسے اُچھلتی ہے کہ گو یا کسی نے اس میں چا بی بھر دی ہواوراسکے پا ؤ ں میں اِسپرنگ لگے ہوئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes