آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہو گی

Published on December 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 850)      No Comments


اسلام آباد (یوا ین پی) آج سورج صبح چھ بج کر انسٹھ منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ پانچ بج کر چار منٹ پر غروب ہو گا۔ آج سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہو گی۔ؕ مخکہ موسمیات کے مطابق سورج صبح چھ بج کر انسٹھ منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ پانچ بج کر چار منٹ پر غروب ہو گا۔ اس طرح دن دس گھنٹے اور رات چودہ گھنٹے پر محیط ہوگی۔ تئیس دسمبر سے رات کا دورانیہ کم جبکہ دن کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائیگا۔ اسی طرح اکیس مارچ کو رات اور دن کا دورانیہ برابر ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes