پی ایس ایل فائنل کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیر اعظم کا حکم

Published on March 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

9
اسلام آباد(یوا ین پی)وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ میچ کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈ شیدنگ نہ کی جائے۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق اتوار کو پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری رہے گی۔ شام پانچ بجے سے میچ کے اختتام تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنوں کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog