میرے نئے گیت ’’کالجاں چہ عشق پڑھانا چاہیدا اے‘‘ نے شائقین موسیقی کو جھومنے پہ مجبورکردیاپرنس امین راجہ

Published on April 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

لاہور(یواین پی ) لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں فیشن شو کی ایک رنگا رنگ تقریب میں نامور فوک گلوکار پرنس امین راجہ نے اپنا مشہور گیت ’’کالجاں چہ عشق پڑھانا چاہیدا اے‘‘ گا کر شائقین موسیقی کو جھومنے پہ مجبورکردیاسوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے والے فوک گلوکارپرنس امین راجہ نے یواین پی سے ایک خصوصی ملاقات کے دوران بتایا کہ میرے نئے گیت ’’کالجاں چہ عشق پڑھانا چاہیدا اے‘‘ میں نوجوان نسل کے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ نئی نسل نے میرے اس گیت کو خوب سراہا ہے رب کائنات کے کرم نوازی کے ساتھ ساتھ موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں کی محبتیں میرے ساتھ ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ میں جلد ہی ایک نئے میوزک البم پہ کالم شروع کر رہاہوں امید ہے شائقین موسیقی اور میرے پرستارپسند کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes