فراری کمانڈر وزیرہان بگٹی نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
Published on April 27, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 342) No Comments
ڈیرہ بگٹی(یوا ین پی)بلوچستان میں امن کیلئے کئے جانے والے اقدامات کاسلسلہ جاری ہے ، ڈیرہ بگٹی میں فراری کمانڈر وزیرہان بگٹی نے 7 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے ، ہتھیار ڈالنے والے تمام افراد سکیورٹی فورسز اور گیس پائپ لائنز پر حملوں میں ملوث تھے۔