وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

Published on May 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments


نوازشریف شاہ سلمان اور دیگر مسلم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم ریاض میں اسلامی کانفرنس سے خطاب کریں گے

روضہ رسول ؐ پر حاضری بھی دیں گے
اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم میاں نواز شریف چین کے 6روزہ کامیاب دورے سے واپسی کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر آج (ہفتہ کو) سعودی عرب روانہ ہوں گے۔اپنے دورے میں میاں نوازشریف شاہ سلمان اور دیگر مسلم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ اس موقع پر ریاض میں اسلامی کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔اس سمٹ سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم روضہ رسول ؐ پر حاضری بھی دیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog