لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات

Published on July 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments


ملتان (یو این پی )لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہوررہائی کورٹ ملتان بنچ میں 3جولائی سے 3ستمبر 2017ء تک موسم گرما کی تعطیلات رہیں گی ۔اس دوران ہائی کورٹ ملتان بنچ مکمل طورپر بند نہیں ہوگئی بلکہ فاضل ججز ٹرن وائز کیسز کی سماعت کریں گے اوراسی طرح وہ اپنی تعطیلات پر جائیں گے۔لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ اس دوران ارجنٹ کیسز،سٹے آرڈرز،ضمانت ،ضمانت قبل ازگرفتاری سمیت اہم مقدمات سنے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog