شادی کی پیشکش کاانوکھاطریقہ

Published on December 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

\"2\"

نیویارک …امریکی تھری ڈی آرٹسٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کی ہے۔ رابرٹ فِنک نامی امریکی تھری ڈی آرٹسٹ نے اپنی گرل فرینڈ کوشادی کے لیے انوکھے انداز میں پرپوز کرنے کی ٹھانی اور پانچ ماہ سخت محنت کرکے پورا ویڈیو گیم ہی بنا ڈالا۔اپنی گرل فرینڈ کو گیم کھیلنے کی دعوت دی جس میں مطلوبہ ہدف پورا کرتے ہی شادی کا پیغام سامنے آگیا۔گرل فرینڈ نے اس انوکھے طریقے پرمسکراکرحامی بھرلی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题