عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی میں جانے کا عندیہ دے دیا

Published on August 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 677)      No Comments

پشاور(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والی عائشہ گلالئی نے پیپلز پارٹی میں جانے کا عندیہ دے دیا، اپنی پریس کانفرنس کے دوران عائشہ گلالئی نے بے نظیر کی تعریفیں اور بے نظیر کے خلاف بات کرنے پر عمران خان پر تنقید کی اور مسلم لیگ ن میں جانے کی باتوں کو مسترد کیا۔ عائشہ گلالئی نے ایک صحافی کے سوال پر کہا کہ جس پورے ٹبر کو کل چور کہا تھا آج بھی اسے چور سمجھتی ہوں اور اس کا فیصلہ سپریم کورٹ دے چکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy