اداکارہ میگھا جیسے فنکار صدیوں بعد پیداہوتے ہیں:ذیشان علی

Published on September 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

اداکارہ میگھا جیسے فنکار صدیوں بعد پیداہوتے ہیں:ذیشان علی
چودہ سال اس فیلڈکے ساتھ وابستہ ہیں مگر میگھا جی جیسا فنکار آج تک نہیں دیکھا:وقاص
لاہور(یو این پی)اداکارہ میگھا جی کے ساتھ عرصہ دراز سے کام کرنے والے معروف کوریوگرافرز ذیشان علی جانو اور وقاص ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک بے شمار فنکاروں کو پرفارم کروا چکے ہیں مگر خود صرف میگھا جی کے ساتھ ہی پرفارم کیا ہے۔ گزشتہ چودہ سال اس فیلڈکے ساتھ وابستہ ہیں مگر میگھا جی جیسا فنکار آج تک نہیں دیکھا۔وہ جتنی بڑی فنکار ہیں اس سے کہیں زیادہ بڑی انسان ہیں۔کچھ عرصہ پہلے فنکاروں کے پرزور اصرار پر ہم نے اپنی ڈانس اکیڈمی کا بھی آغاز کیا ہے جس میں ملک کی نامور فنکارائیں اپنی ڈانس پرفارمنس تیار کرتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy