جرنلسٹ فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتمام بیاد اصغر شاد تعز یتی ریفرنس کا انعقاد

Published on September 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)جرنلسٹ فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کو نسل میں تعز یتی ریفرنس بیاد سینئر صحا فی اصغر شاد مرحوم منعقد ہو ا،تعز یتی ریفرنس میں چیف ایڈ یٹر رو ز نا مہ بزنس ٹائمزآغا عبدلغفور طا ہر ، میگز ین ا یڈ یٹر نوا ئے وقت ڈاکٹر زا ہد حسن چغتا ئی ،سید شبیر حسین شاہ،ریذ یڈ نٹ ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کو نسل وقار احمد،عمران اصغر شاد، ڈاکٹر نبیل احمد، حلیم بٹ،مفتی نعیم،فواد رشید،رہنما پیپلز پا رٹی چو ہدری وقار،تحریک انصاف علماء ونگ کے صدر قاسم قاسمی،رہنما ء تحریک انصاف راجہ ما جد حسین،خرم رفیق بٹ،مختیار احمد، پروفیسر سیف اللہ،ظہیر عالم اور دیگر نے سینئر صحا فی اصغر شاد کی صحا فتی خد مات پر رو شنی ڈالی،شرکاء نے اپنے خطاب میں کہا کہ ا صغر شاد جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہو تی ہیں انکی صحا فتی کے سا تھ سا تھ دکھی انسا نیت کی خد ما ت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،انہوں نے اپنے ہا تھوں سے رائلٹی لنگر کا سلسلہ شروع کیا جہاں رو زانہ100سے زائد مستحق افراد کو کھا نا دیا جا تا ہے۔آخر میں معروف مذ ہبی شخصیت سید شبیر حسین شاہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题