وکٹوریا ازارینکا نے سرینا ولیمز کو نمائشی میچ میں شکست دے دی

Published on December 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments

\"5\"
بینکاک…عالمی نمبر 2ٹینس اسٹار وکٹوریا ازارینکا نے سرینا ولیمز کو تھائی لینڈ میں ہونے والے نمائشی میچ میں شکست دے دی۔ ٹینس اسٹار وکٹوریہ  ازارینکااور سرینا ولیمز نے تھائی لینڈ کے ایک فیشن شو میں کیٹ واک کرنے کے بعد نمائشی میچ کھیلا جس میں بیلاروسی کھلاڑی وکٹوریا امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز پر بازی لے گئیں۔ دونوں اسٹارز کا اس سال 4 ٹورنامنٹ میں ایک دوسرے سے سامنا ہوا جن میں سے 2میچ وکٹوریا اور 2 سرینا ولیمز کے نام رہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes