میرے پرستار مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں مسکان بیگ

Published on October 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

شوبز میں جو کام ہو رہا ہے میں اس سے مطمٗن نہیں ہوں دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلی ضروری ہے
لاہور (یواین پی) میں نے شوبز میں چار سے قبل قدم رکھا اور مجھے اس فیلڈ میں بے پناہ شہرت اور عزت ملی مجھے کردار نگاری سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے میرے پرستار مجھے ہر کردار میں پسند کرتے ہیں آج کل شوبز میں جو کام ہو رہا ہے میں اس سے مطمٗن نہیں ہوں دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں تبدیلی ضروری ہے یوین پی سے گفتگو کرتے ہوئے مسکان بیگ نے بتایا کہ اگر مجھے انڈیا میں کام کا موقع ملا توہرگز نہیں کروں گی مجھے عزت اور شہرت اپنے وطن نے دی ہے اسی ملک میں رہ کر آگے بڑھوں گی کیونکہ یہاں بھی ایک آرٹسٹ کے لئے بہت مواقع ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes