امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئیں

Published on December 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب وفاقی دارالحکومت میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور امریکی سفارتخانے کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 11 بکتر بند گاڑیاں دی گئیں۔ گاڑیاں اسلام آباداور کے پی پولیس سمیت ایف سی کے استعمال میں آئیں گی ، یہ فورسز ان گاڑیوں کو دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں استعمال کریں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog