چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے پاکستان پہنچ گئے

Published on December 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 526)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے پاکستان پہنچ گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دونوں صاحبزادے سلیمان اور قاسم لندن سے چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یونی ویژن نیوز کے مطابق عمران خان بیٹوں کو لینے کے لیے خود اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے۔قاسم اور سلیمان ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خاں کے دوں صاحبزادے جمائما سے عمران خان کی طلاق کے بعد سے اپنی والدہ کے ساتھ ہی رہتے ہیں اور اکثر اوقات پاکستان آتے رہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes