عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

Published on April 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

لاہور(یو این پی) کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں کبھی زوال نہیں آ سکتا”۔

کرکٹر عمر اکمل اور نور عمر 16 اپریل 2014 کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے اور دونوں میاں بیوی خوشگوار گھریلو زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور انکی ایک پیاری سی بیٹی بھی ہے۔ کئی انٹر نیشنل کرکٹ میچز میں اچھی پرفارمنس کے بعد آج کل عمر اکمل منظر سے غائب ہیں جو دیگر دو کرکٹرز کامران اکمل اور عدنان اکمل کے بھائی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy