فلم اوینجرزاردو ڈبنگ کے ساتھ ریلیز،کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہےعلی رضا شیخ

Published on April 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)جمعہ کے روز انگلش فلم اوینجرزاردو ڈبنگ کے ساتھ نگینہ سنی پلیکس میں ریلیزکی گئی اس فلم کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس فلم کی ایڈوانس بکنگ گزشتہ تین ہفتوں سے جاری تھی اس فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ان خیالات کا اظہارنگینہ سنی پلیکس3ڈی 4کے کے مینیجر محمد علی رضا شیخ نے یو ا ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ انگلش فلم اوینجرز 3ڈی 4کے اور 7.1ساؤنڈ کے ساتھ اردو زبان میں نگینہ سنی پلیکس 3ڈی 4کےمیں نمائش کی گئی جس کی جمعہ ،ہفتہ، اتوار اور سوموار کی ایڈوانس بکنگ کے ساتھ ساتھ سابقہ تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ ڈالا فلم اوینجرز 3ڈی 4کےاردو زبان میں ایسی فلم دیکھنے میں آئی جس کی ڈیمانڈ باقی تمام فلموں سے بالا تر رہی اور پوری عوام نے سینما گھروں کی طرف رخ کر لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题