پی پی پی نےمسلم لیگ ن پہ تیر چلا دیا ایک ساتھ چار وکٹیں گرادیں

Published on June 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

کراچی(یواین پی) پیپلز پارٹی کی ٹھٹھہ اور سجاول ضلع میں بڑی کامیابی، شیرازی فیملی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔شیرازی فیملی باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کرے گی، اعجاز شاہ ، شاہ حسین شاہ ،شفقت حسین اور امیر حیدر شاہ شیرازی آج بلاول ہائوس میں پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیرازی خاندان نے پیپلز پارٹی سے چار نشستیں مانگ لی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy