پشاور: طالبان کے نام پر بھتے کا مطالبہ کرنے والا بھتہ خور گرفتار

Published on September 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments


پشاور: ( یواین پی) سی ٹی ڈی پشاور ریجن کاروائی کرتے ہوئےلوگوں کو طالبان کا نام استعمال کرتے ہوئے بھتہ کا مطالبہ کرنے والے بھتہ خورکو گرفتارکرلیا گیا ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خورکو گرفتار کرلیا گیا ہے سی ٹی ڈی کے مطابق بھتہ خور لوگوں کو طالبان کے نام سے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے کر بھتے کا مطالبہ کرتے تھے ملزم کوسائنسی خطوط پرتفتیش کرتے ہوئے چارسدہ روڈ خزانہ بازار سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم سے سنسنی خیزانکشافات کی توقع ہے۔ مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme