یوم دفاع کی مرکزی تقریب’’ آج‘‘ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی 

Published on September 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

عمران خان جی ایچ کیو میں آج یوم دفاع کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے،فواد چوہدری
اسلام آباد(یواین پی)جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ،ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی جس میں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ، اپنے پیغام میں ان کا کہناہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy