شوبزانڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کئے جائیں باؤ اصغرکی یونی ویژن نیوز سے گفتگو

Published on October 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

لاہور(یو این پی ) میری خواہش ہے کہ شوبز انڈسٹری میں نئے نوجوان ٹیلنٹ کو کام کے مواقع فراہم کئے جائیں کیونکہ ٹیکنالوجی کے دور میں نوجوان ٹیلنٹ میں نام پیدا کرنے کے بہت مواقع ہیں ان خیالات کا اظہارپروڈیوسر باؤ اصغرنے یونی ویژن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مندلوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے کمی صرف اتفاق کی ہے ہمیں شوبز انڈسٹری کی بہتری کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ماضی میں بہت سے ویڈیو البم پروڈیوس اور ڈائریکٹ کئے جن میں ہمیشہ نیو ٹیلنٹ کو متعارف کرایا اوراب بھی ایسا ہی کرنے کا عزم ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes