بیرون ملک پاکستانیوں نے زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی، مریم اورنگزیب
اوورسیز پاکستانی اب جھوٹ فریب اور فراڈیوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں، سینئر صوبائی وزیر لاہور (یو این پی)پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ...








