انتخابات کے شیڈول جاری ہوتے ہی انتخابی فہرستیں منجمدہوجائینگی الیکشن کمیشن آف پاکستان
ضمنی الیکشن کے لئے شیڈول جاری ہونے سے پہلے ووٹ کا اندراج،منتقلی،ھذف اور درستگی کے کوائف کروا لیں اوکاڑہ(یواین پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس اور انتخابات میں حصہ لینے...