September 2023 Archive

چینی قیا دت کی جا نب سے پا کستان میں بم دھما کوں پر دکھ کا اظہار

چین کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، چینی صدر بیجنگ (یواین پی )چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں پر صدرعارف علوی ...

شیخوپورہ ، دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑا قتل

شیخوپورہ (یو این پی) شیخوپورہ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پسند کی شادی کرنے پر نوجوان جوڑا قتل پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی شیخوپورہ ...

ہانگ کانگ کا قومی سلامتی قانون ترقی کے مواقع پیدا کر رہا ہے، ہا نگ کا نگ نما ئندہ

اقوام متحدہ (یواین پی)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نمائندوں یانگ رونگ رونگ اور ہوانگ جندا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ...

چینی رہنماؤں کا یوم شہدائکے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (یواین پی)چینی صدر شی جن پھنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنماوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش ...

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کاحجرہ اسود کو بوسہ

مکہ مکرمہ ( یواین پی/زینب رضوان قریشی) سعودی عرب کے دورے پر آئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ رات عمرے کی سعادت حاصل کی، جمعرات کی شب ...

ایک سچا خواب سچی حقیقت

تحریر :- شہزاد شاھد لاکھوں کروڑوں درود و سلام آپ پر آپکی آل پاک پر قارئین کرام میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے اکثر علماء کرام کو سنا ...

چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینا ایک منظم منصوبہ ہے، چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے عوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت بیجنگ (یواین پی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کو ...

وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کا رات گئے شیخوپورہ کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ

شیخوپورہ (یو این پی)وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کا رات گئے شیخوپورہ کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ تھانہ فیکٹری ایریا اور تھانہ شفیق آباد کی سخت چیکنگ تھانہ ...

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فاہدے اور نقصانات

تحریر: غزل میر اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج کی دنیا اور تاریخ میں بہت فرق ہے، آج کی نسل اور پرانی نسل کے وقت کو سمجھنے کیلئے اس ...

نگران وزیراعظم کا 12 ربیع الاول پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد(یو این پی)پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔عید میلاد النبیؐ کے ...

حضرت محمدرسول اللہ خاتم النبین ﷺ کی ولادت ِباسعادت تمام جہانوں کیلئے ایک عظیم اور مبارک ترین نعمت ہے;صدر مملکت

اسلام آباد(یو این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12ربیع الاول 1445ھ/2023ءکے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ...

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد/کراچی/لاہور(یو این پی) کراچی سمیت ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عید میلاد ...

Next Page »
WordPress主题