معروف سنگر امین راجہ کے تایا جان کے انتقال پہ شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

Published on February 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

المراد پروڈکشن کے تعزیتی اجلاس میں مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا
لاہور (یواین پی) معروف سنگر امین راجہ کے انتقال پہ شوبز حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز معروف سنگر امین راجہ کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کرگئے المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے تعزیتی اجلاس میں مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم ،اداکارہ روز بٹ ،علی چوہدری،گلوکارہ مناحل فریدی و دیگر نے معروف سنگر امین راجہ کے تایا جان کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy