میرے گائے ہوئے پانچ نئے گیت اسی ماہ ریلیز ہونگے گلوکارہ مناحل فریدی

Published on February 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 455)      No Comments

سرائیکی گیت کی شاعری اور مدھر دھنیں موسیقی سے محبت کرنے والوں کو مدتوں یاد رہیں گی
لاہور(یواین پی) میرے گائے ہوئے پانچ نئے گیت اسی ماہ ریلیز ہونگے ان میں سے دو سرائیکی اور تین پنجابی ہیں ان گیتوں کی شاعری رشیدعاجز اور موسیقی استادصابر علی نے ترتیب دی ہے مجھے یقین ہے کہ جس طرح میرے پہلے گیتوں کو پذیرائی ملی انشاء اللہ نئے گیت بھی شائقین موسیقی پسند کریں گے ان خیالات کا اظہار معروف سنگر مناحل فریدی نے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ سرائیکی گیت ’’وے بے وفا ہیں توں،دل نہ تیکوں ڈے ساں وے بے وفا ہے توں‘‘کی شاعری اور مدھر دھنیں موسیقی سے محبت کرنے والوں کو مدتوں یاد رہیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题