بیمار والد سے محبت، نوجوان نے ہسپتال میں شادی رچالی

Published on November 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 219)      No Comments

نیویارک: (یواین پی) امریکی ریاست ٹیکساس میں نوجوان لڑکے نے والد سے محبت کی مثال قائم کرتے ہوئے ہسپتال میں شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا کے والد ناساز طبیعت کے باعث آئی سی یو میں داخل ہیں اور اُن کے چلنے پھرنے پر ڈاکٹرز نے مکمل پابندی عائد کی ہوئی ہے۔اہلخانہ نے ڈاکٹرز سے شادی میں شرکت کی اجازت طلب کی تو انہوں نے اجاز ت دینے سے صاف انکار کر دیا جس کے بعد دولہا نے فیصلہ کیا کہ وہ نئی زندگی شروع کرنے کی پہلی رسم اپنے والد کے سامنے ہسپتال میں ادا کرے گا اور دلہن کو لیکر ہسپتال پہنچ گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme