شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب

Published on July 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

کراچی(یو این پی)سابق کپتان اور سپر سٹار کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ اپنے ٹویٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ’’اہلیہ، بیٹیوں اقصی ، انشاء اور میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا ،اللہ کا شکر ہے کہ اب ہم اس وائرس سے چھٹکاراان کا کہنا تھا کہ میں مسلسل نیک خواہشات کے اظہار اور دعاؤں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں اور آپ کی اور آپ کے اپنوں کی خیریت کے لیے دعا گو ہوں۔شاہد آفریدی نے گود میں بچے کو اٹھائے تصویر بھی ٹوئٹ کی اور ساتھ ہی لکھا کہ میں اس لمحے کو بہت مِس کررہا تھا، اب خاندان کی زندگی معمول پر آگئی ہے‘‘۔پا چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题